25 جون 2016 - 01:49
تصویری رپورٹ: بندر ترکمن میں محفل انس با قرآن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بندر ترکمن کی مسجد قبا میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی جس میں بین الاقوامی قاری جناب استاد حامد شاکر نژاد نے قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔